چورن والا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - چورن بیچنے والا (جو چورن بیچنے کے لیے طرح طرح کے جملے بولتا ہے)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - چورن بیچنے والا (جو چورن بیچنے کے لیے طرح طرح کے جملے بولتا ہے)۔